اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

عیسی مسیح کے نام پر مسجد کا قیام عالمی میڈیا کی خاص توجہ کا مرکز

رسا نیوز ایجنسی ـ اردن کی ایک مسجد کا نام عیسی مسیح کے نام پر رکھا جانا بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی خاص توجہ کا مرکز رہا ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوب عمان کے شہر مادیا کی ایک مسجد کے امام جماعت جمال السفراتی نے ادیان کے درمیان دوستی کے پیغام کی ترویج کی غرض سے مسجد کا نام عیسی مسیح رکھا ۔

انہوں نے بیان کیا : اس نام گزاری کا مقصد اتحاد و یکجہتی کا پیغام مسلمانوں اورعیسائیوں کے درمیان شائع کرناہے ۔

السفراتی نے مزید کہا: گذشتہ برسوں میں یورپ ممالک نے مسلمانوں کی بہت اھانتیں کی ہیں اور کارٹون بنا کر مسلمانوں کے جزبات کو ٹھیس پیوچایا ہے ۔ ھم لوگوں کا یہ اقدام سبب بنے گا کہ عیسائی احساس کریں کہ مسلمان  عیسی (ع) کے احترام کے قائل ہیں ۔

 

قابل ذکر ہے اس مسجد کا نام عیسی مسیح کے نام پر رکھے جانے  کی وجہ سے یہ مسجد جہاں مسلمانوں کے لئے قابل احترام تھی وہیں عیسائی کو بھی اپنی طرف مائل کر رہی ہے ۔


source : http://rasanews.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment