اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

اسلامی تعاون تنظيم نے تاجكستان كی مساجد میں بچوں كا داخلہ ممنوع ہونے پر تشويش كا اظہار كيا ہے

فكر و علم گروپ : اسلامی تعان تنطيم نے ايك بيان میں كم سن بچوں كے مساجد میں قانونی طور پر ممنوع الورود ہونے پر تشويش كا اظہار كيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ وسطی ايشيا نے اطلاع رساں ويب سایٹ islamsng.com، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی تعاون تنظيم نے ايك بيان میں جمہوریہ تاجكستان میں بچوں كی تعليم و تربيت اور خاص طور پر مساجد میں ممنوع الورود قرار پانے سے متعلق جديد قانون كے نفاذ پر اظہار تشويش كيا ہے ۔

قابل ذكر ہے كہ تاجك حكومت كے اس نئے قانون كا متن كہ جس پر تاجك صدر امامعلی رحمان نے گزشتہ ہفتے كے اواخر میں دستخط كیے ہیں ؛ سركاری اخبار جمہوريت كی چھ اگست كی اشاعت میں بطور كامل شايع كيا گيا ہے ۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment