اردو
Wednesday 1st of May 2024
0
نفر 0

ايرانی قاری كی شركت كے ساتھ؛ كرواسی كے مختلف شہروں میں قرآنی محفلوں كا انعقاد

قرآنی فعاليتوں كا گروپ : كرواسی میں اسلامی جموریہ ايران كے قونصلیٹ كے زير اہتمام ايرانی قاری ماہ رمضان كی مناسبت سے كرواسی كے مختلف شروں میں قرآن كريم كی قرائت كریں گے ۔

كرواسی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل جنرل رضا جمشيدی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے كرواسی میں ماہ رمضان كے خصوصی پروگراموں كی تفصيلات سے آگاہ كيا ۔

جمشيدی نے توقع ظاہر كی : یہ قاری ۱۵ رمضان المبارك سے ۲۵ رمضان تك كرواسی میں موجود رہیں گے اور كرواسی كے دس شہروں میں قرائت كے پروگرام كریں گے ۔

انہوں نے مزيد كہا : ماہ رمضان كے متعدد پروگراموں میں خصوصی طور پر عالمی يوم قدس ريلی كا انعقاد اور شب قدر كا احيا بھی شامل ہے ۔

قابل ذكر ہے كہ يوم قدس كے پروگرام سے ايرانی سفير محسن شريف خدائی خطاب كریں گے ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

غير حتمی علائم كی تطبيق مھدوی ثقافت كے لیے خطرے ...
اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم ص کی توہین پر ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا ...
افغانستان: داعش کمانڈر ملاعبدالرؤف ہلاک
کوسووو میں جامع مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد
جدیدیت کے بہانے نواجوں میں زہریلے خیالات پھیلانے ...
آذربائیجان کے شہر لنکران میں دو عالم دین سمیت تین ...
وہابيوں كی جانب سے مصری مسجد "توحيد" كی بے حرمتی
لندن يونيورسٹی میں اسلام كے بارے میں آشنائی كا ...
ہيمبرگ يونيورسٹی كے استاد نے مذہب شيعہ قبول كرليا

 
user comment