اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

سعودی عرب میں اسلامی بیداری کی نئی لہر

بین الاقوامی: آل سعود کی جانب سے اس ملک کے شیعوں کے مظاہروں کوکچلنے کے باوجود اس ملک میں شیعوں کے مظاہروں میں اضافہ ہوا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق آل سعود کی فورسز کی جانب سے شیعہ مظاہروں کوکچلنے کے باوجود اس ملک کے علاقے العوامیہ میں شیعہ جوانوں اور سعودی فورسزکے درمیان جھڑپیں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں اورمظاہرین نے سعودی حکام کی سیاست پرشدید تنقید کی ہے۔

حالیہ خبروں کے مطابق سعودی فورسز کے مظاہرین پر حملے کے دوران ۲۴افراد اورایک حاملہ عورت زخمی ہوئے ہیں۔

سعودی عرب کے مشرقی علاقے کے عینی شاہدین نے اس واقعے کے بارے بتایا ہے کہ سعودی فورسز نے شہریوں کے گھروں کی طرف گولیاں چلائی ہیں جس کی وجہ سے ایک حاملہ عورت زخمی ہوگئی ہے۔

سعودی فورسزنے اس وقت العوامیہ علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے اور یہ لوگوں کی نقل وحرکت کوزیرنظر رکھے ہوئے ہیں۔

سعودی عرب کے شہر قطیف میں گزشتہ بدھ سے سیکیورٹی فورسزبھی الرٹ کھڑی ہے اورانہوں نے جگہ جگہ پرچیک پوسٹیں بنا رکھی ہیں۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment