اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

بنگلہ ديش ؛ مجلات اور جرائد كے چيف ایڈیٹرز كو عاشورا سے متعلق كتب كا ہدیہ

سياسی و اجتماعی گروپ : بنگلہ ديش میں ايرانی ثقافتی قونصل جنرل نے ماہ محرم كی مناسبت سے امام حسين (ع) كی زندگی اور ان كی سيرت سے متعلق تين جلدوں پر مشتمل كتاب بنگلہ ديشی نماياں جرائد كے چيف ایڈیٹرز كو ہدیہ كی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق بنگلہ ديشی حكومت اور عوام میں عاشورا كی اہميت كے پيش نظر امام حسين (ع)كے قيام اور زندگی سے متعلق یہ تين جلدی كتاب شہيد مطہری كی كتاب حماسہ حسينی كے خلاصے ، عاشورا كے خصوصی شمارے اور علامہ فضل اللہ مرحوم كی كتاب "انفرادی و اجتماعی زندگی میں عاشورا كی تعليمات "پر مشتمل ہے اور اسے بنگلہ ديشی معروف جرائد اور رسالوں كے چيف ایڈیٹرز كو شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی جانب سے ہدیہ كيا گيا ہے ۔


source : /www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment