اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

اسلامی بینکاری کا بیلجئیم میں آغاز

سماجی: یوتھ بینک مراکش نے بلجئیم میں اسلامی بینکاری کے آغاز کی خبر دی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق یوتھ بینک مراکش کے نمائندے محمد سیملالی نے بتایا کہ یوتھ بینک مراکش کا افتتاح 1977ء میں ہوا تھا انہوں نے کہا یوتھ بینک نے اسلامی بینکاری کو شروع کرنے کیلئے انشورنس کمیٹی ڈیلرز اور سرمایہ کاروں سے مشورہ کیا ہے اور یہ فیصلہ ہوا ہے کہ اسلامی بینکاری کے ذریعے نیلجئیم کے مسلمان اورغیر مسلمان شہریوں کی خدمت کی جائے گی۔ 

الاکولہ روزنامہ کے مطابق بیلجئیم کے سابق فینانس منسٹر نے اس ملک میں اسلامی بینکاری کی تائید کی ہے اور اسلامی بینکاری کے آغاز کو مثبت قدم قرار دیا ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment