اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

صیہونی حکومت مسجد الاقصی کے نیچے ڈرلنگ کیلئے کیمیکلز کا استعمال کررہی ہے

بین الاقوامی : تحریک اسلامی فلسطین کے نائب صدر نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت مسجد الاقصی اور مقبوضہ بیت المقدس میں کھدائی کیلئے کیمیکلز کا استعمال کررہی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق تحریک اسلامی فلسطین کے نائب صدر شیخ کمال الخطیب نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی زیر زمین کھدائی میں صیہونی حکومت کیمیکلز استعمال کررہی ہے تاکہ اس کی بنیادیں کمزور ہوسکیں اور کسی بھی بمب دھماکے یا زلزلے سے مسجد الاقصی کو گراکر مقدس معبد کو تعمیر کیا جاسکے۔ 

فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مسجد الاقصی کے نیچے ہونے والی اس کھدائی کی وجہ سے گھڑا بن گیا ہے جس کی وجہ سے مسجد کی دیواریں اور بنیادیں کمزور ہورہی ہیں جو اس مسجد کیلئے بہت خطرناک ہے۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment