اردو
Wednesday 15th of May 2024
0
نفر 0

امارات ؛ قرآن كی اشاعت كےنئے مركز كا افتتاح

بين الاقوامی گروپ : متحدہ عرب امارات كی سب سے چھوٹی رياست "عجمان" میں قرآن اور قرآنی كتابوں كی اشاعت كے لیے ايك مركز كا افتتاح كيا گيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «GulfNews»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ عجمان كے حاكم "شيخ حميد بن راشد النعيمی" نے قرآن كريم اور قرآنی كتابوں كی اشاعت كے لیے اس مركز كے قيام كا حكم صادر كيا ہے ۔

واضح رہے كہ "النعيمی" فلاحی ادارے كے زير نظر كام كرنے والا یہ مركز قرآن اور قرآنی كتابوں كی اشاعت كے علاوہ مختلف زبانوں میں قرآنی ترجمے بھی شائع كرے گا۔

قابل ذكرہے كہ قرآن كے پيغام كی ترويج اور مختلف قرآنی پروگراموں كا اجراء اس مركز كے ديگر اہداف میں سے ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عراق کے سیاسی بحران کے بارے میں آیت اللہ حائری کا ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا آیت اللہ واعظ طبسی کی ...
نیویارک، امتیازی سلوک کے خلاف مظاہرے جاری
برطانیہ كے وزيرتعليم نے برطانوی اسكولوں میں قرآن ...
کینیڈا کے شہر گلف کی مسجد کے دروازوں کو غیر ...
مسلم يونين فرانس كی طرف سے مسجد كو نذر آتش كرنے كی ...
ہندوستان میں اسلامی سکولوں کی تعداد میں اضافے کا ...
عالمی یوم قدس کی ایک عظیم الشان ریلی سے سید حسن ...
جرمن مسلمانوں كے توسط سے تہذيبوں كے درميان رابطے ...
سال ۲۰۱۲ كے دوران دبئی میں ۱۹۰۷ افراد کا قبول ...

 
user comment