اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

گذشتہ سال سپين میں اسلام قبول كرنے كی رحجان میں قابل ملاحظہ اضافہ ہوا

سياسی و سماجی گروپ: سپين میں خانہ فرہنگ ايران نے بتايا كہ گذشتہ سال اسلام قبول كرنے كے لئے لوگوں كی بہت بڑی تعداد نے خانہ فرہنگ كی طرف رجوع كيا تھا۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) سے گفتگو میں ايرانی كلچرل سنٹر اسپين كے سربراہ امير پور پزشك نے اعلان كيا ہے كہ گذشتہ سال انيس لوگوں نے اسلام قبول كرنے كيلئے رابطہ كيا اور 29 لوگوں نے نكاح كيلئے كلچرل سنٹر میں رجوع كيا تھا۔

انہوں نے مزيد كہا كہ اكثر تازہ مسلمان تعليم يافتہ ہیں كيونكہ انہوں نے اسلام كو بہترين دين پايا جس میں ہر مسئلے كا حل موجود ہے۔

امير پور پزشك نے كہا كہ نوروز كی مناسبت سے دو ايرانی اور اسپينش جوڑوں كی شادی كی تقريب كا اہتمام كيا گيا جس میں سينكڑوں لوگوں نے شركت كی اس تقريب كا مقصد لوگوں میں اسلام سے آگاہی تھا۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment