اردو
Saturday 23rd of September 2023
0
نفر 0

مسجد الاقصیٰ میں صیہونیوں کا رقص

بین الاقوامی: صیہونی شہریوں کے ایک گروپ نے آج صبح ایک اہانت آمیز اقدام کے تحت مسجد الاقصیٰ کے احاطہ میں داخل ہوکررقص کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق صیہونی شہریوں کے تقریبا پچاس افراد نے آج صبح مسجد الاقصیٰ کے دروازے"المغاربہ" کہ جوصیہونی فوجیوں کے کنٹرول میں ہے،سے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں داخل ہوئے ہیں۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق صیہونی شہریوں نے مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوکراس مسجد کے نمازخانے کے نزدیکی دروازے"السلسلہ" کے سامنے رقص وڈانس کیا ہے۔

العالم چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے یہودیوں کی ایک عید کی مناسبت سے صیہونی شہریوں کے لیے امن وامان فراہم کرنے کے لیے بیت المقدس کے علاقے کوبند کردیا ہواہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شام میں تکفیری دہشتگردوں میں شدید جنگ
وزير خارجہ ترکی کا دورہ کریں گے
صرف شیعہ ہیں جو دھشتگردی کا مقابلہ کر رہے ہیں
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
عالمی سطح پر ايران كی سربلندی كی اہم ترين دليل ...
یہودیوں نے القدس کی القرمی کالونی میں فلسطینیوں ...
برونائی كی مساجد میں قرآن كريم كے تعليمی كورس كا ...
نماز عید فطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا ...
سری لنکا؛ سیلاب میں متاثر ہونے والوں کے لیے ایران ...
پاكستان كے شہر بہاول پور میں "تعليم قرآن ...

 
user comment