اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

آمریکہ اوریورپ میں اسلام مخالف چینلزمیں اضافہ

بین الاقوامی:یورپ میں اس وقت کلی طورپر۱۳۳اسلام مخالف آرگنائزیشن موجود ہیں جن میں سے سات آرگنائزیشنزناروے میں اور۴۷آرگنائزیشنزآمریکہ میں موجود ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق حالیہ تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ پورےیورپ اورآمریکہ میں شدت پسند گروپ ایک دوسرے سے متحد ہورہے ہیں تاکہ مسلمانوں کے بارے اپنے نفرت کے پیغام کوزیادہ سے زیادہ منتشرکریں۔

شدت پسند گروپوں کی تشکیل ایسے حالات میں ہورہی ہے کہ آمریکہ اوراس کے اتحادیوں کے جھوٹے دعوے آسمان خراش ہیں۔

نسلی تعصب کے مخالف گروپ نے اپنی ایک رپورٹ میں ان شدت پسند چینلزکے حوالے سے کہا ہےکہ ان ممالک میں شدت پسند گروپوں میں روزبروزاضافہ ہورہا ہے اورلوگوں پران کی تاثیرمیں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

اس رپورٹ میں مزید آیا ہے کہ مختلف چینلزاوربلاگزکوایجاد کرکے یہ اسلام مخالف گروپ پورے آمریکہ اوریورپ میں پھیل رہے ہیں۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اس وقت پورے یورپ میں کلی طورپر۱۳۳اسلام مخالف آرگنائزیشن موجود ہیں جن میں سے سات آرگنائزیشن ناروے اور۴۷آرگنائزیشن آمریکہ میں سرگرمیاں انجام دے رہی ہیں۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment