اردو
Sunday 19th of May 2024
0
نفر 0

بوسنيا و ہرزگوينا میں قرآن كريم كے مائكرو فلم ورژن كو پيش كرديا گيا

بين الاقوامی گروپ: بوسنيا كے دارالحكومت سارائيو كے شہری محمد موشيچ نے قرآن كريم كی تمام سوروں كو اعلی معيار كے ساتھ "35mm" مائكرو فلم پر جاری كرديا ہے۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "haber7" نیٹ ورك نيوز سے نقل كيا ہے یہ مسلمان شہری اليكٹريكل انجينئر ہے اور اس نے اپنے اس كام كے بارے بتايا ہے كہ كچھ سال پہلے میں ايك لائبريری میں كام كرتا تھا جہاں انجيل كے مائكروفلم ورژن كو ديكھا ميرے لئے بہت دلچسپ تاع اسی كام كی بنياد پر میں نے پورے قرآن كريم كو "35mm" مائكرو فلم میں جاری كرديا ہے۔

انہوں نے مزيد كہا سب سے پہلے قرآن كريم كے تمام صفحات كو اكٹھا ركھ كر پہلا نسخہ بنايا پھر ان صفحات كو ايك نسخہ میں تبديل كيا تھا بالآخر 544 صفحہ كی مائكرو فلم "35mm" میں سما گئے۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جب تک وہابی ٹولے کو نیست و نابود نہ کریں چین کی ...
صحابی رسول (ص) کے روضہ کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج: ...
اسلامی معاشروں میں سلامت فكری كا تحقق سب كی ذمہ ...
اسلام آباد میں محرم کے دوران ڈرون کیمرے استعمال ...
روس میں مسلم خواتين كی پہلی كانگريس كا انعقاد
پاراچنار ایک بار پھر لہو لہو، سبزی منڈی میں بم ...
شام؛ شیعہ نشین شہر فوعہ اور کفریا مسلسل ...
راولپنڈی، وحدت اسلامی کانفرنس
مصر؛ اخوان المسلمین کے سربراہ سمیت تیس افراد کو ...
صدر روحانی کا پاکستان کے وزیر اعظم اور ملت ...

 
user comment