اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

بوسنيا و ہرزگوينا میں قرآن كريم كے مائكرو فلم ورژن كو پيش كرديا گيا

 مسلمان شہری اليكٹريكل انجينئر ہے اور اس نے اپنے اس كام كے بارے بتايا ہے كہ كچھ سال پہلے میں ايك لائبريری میں كام كرتا تھا جہاں انجيل كے مائكروفلم ورژن كو ديكھا ميرے لئے بہت دلچسپ تاع اسی كام كی بنياد پر میں نے پورے قرآن كريم كو "35mm" مائكرو فلم میں جاری كرديا ہے۔

انہوں نے مزيد كہا سب سے پہلے قرآن كريم كے تمام صفحات كو اكٹھا ركھ كر پہلا نسخہ بنايا پھر ان صفحات كو ايك نسخہ میں تبديل كيا تھا بالآخر 544 صفحہ كی مائكرو فلم "35mm" میں سما گئے۔ 

 


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment