اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

امریکی ریاست کنساس کے سینٹ میں اسلام مخالف بل کی منظوری

بین الاقوامی: امریکی ریاست کنساس کے سینٹ میں ایک ایسے بل کی منظوری دی گئی ہے جس کی بنا پر حکم صادرکرتے وقت قاضی شریعت کے احکام کی طرف رجوع نہیں کرسکتا۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق امریکی معاشرے میں مسلمان اقلیت کے خلاف ہونے والے اقدامات پرشدید نکتہ چینی کے باوجود ا س مرتبہ اس ملک کی ریاست کنساس کے سینٹ میں ایک اسلام مخالف بل کی منظوری دی گئی ہے جس کےتحت عدالتوں کے ججوں کویہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ اپنے حکم کے صادرکرنے میں اسلامی شریعت کے قوانین سے استفادہ کریں۔

یادرہے کہ پگی مسٹ اورجان پال ان نمائندوں میں سے ہیں کہ جنہوں نے اس اسلام مخالف بل کی منظوری میں اہم کردارادا کیا ہے،مسٹ نے اس بارے کہا ہے کہ میں محسوس کرتا ہوں کہ اس بل کی منظوری سے خواتین کی مدد کی جاسکتی ہے تاکہ وہ امریکہ میں ان کے بارے میں موجود قوانین کوپہچان سکیں۔

اس بل کے حامیوں نے کہا ہے کہ سینٹ میں منظورہونے والایہ بل امریکہ کے آئین اورکنساس کے قوانین کے مطابق ہے۔

دوسری جانب اس بل کے مخالفین نے کہا ہے کہ اس بل میں مسلمان اقلیت اوران کے دین کو نشانہ بنایا گیا ہے


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment