اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

ايشيا كے مسلمانوں كا سالانہ كنونشن تھائی لينڈ میں منعقد ہو گا

سیاسی سماجی گروپ: تھا ئی لينڈ كے دارالحكومت بنكاك كے چولالنكورن كالج میں ۲۸ اپريل كو ايشيا كے مسلمانوں كا سالانہ كنويشن منعقد ہوگا۔

ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس سالانہ كنونش میں ماہرين اور مذہبی سكالرز ايشياء میں مسلمان معاشروں كی اہليت كے مختلف پہلوؤں كا جائزہ لے گے ۔

ايشيا میں مسلمانوں كی حالت كے بارے میں مقالات مسلمان سكالرز پيش كریں گے ،اس كے علاوہ گول ميز كانفرنس كا عنوان '' ايشيائی مسلمان معاشروں كا تھائی لينڈ كے مسلمان معاشرے پر اثر'' ركھاگيا ہے ۔ یہ سالانہ كنونش اسلامك بينك آف تھا ئی لينڈ، چولا لنكورن يونيورسٹی اور دوسرے مہم حكومتی اداروں كے تعاون سے منعقد كيا جاتاہے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق
19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...

 
user comment