اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

تركی؛ مسجد "تاتار" كا افتتاح

سياسی و سماجی گروپ: تركی میں مقيم تاتاريوں كی مسجد "آلاشہر" كے نزديك "ازمير" میں 29 مئی كو افتتاح ہوا۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس مسجد كی افتتاحی تقريب مقامی لوگوں كی كوشش اور تعاون كے ذريعہ ہوئی ہے ، اس تقريب كا آغاز اذان اور قرآن كريم كی تلاوت كے ذريعہ اور "ازمير" شہر كی سياسی، مذہبی، ثقافتی، علماء كرام، دانشور، عوام اور تاتارستان كی مختلف شخصيات كی موجودگی میں ہوا۔

آلاشہر كے گورنر "موسی اولان" ، تاتارستان كی مسلم مذہبی انتظامیہ كے سيكشن كے نمائندہ طلعت آيف اولنش، ازمير شہر میں مقيم تاتاريوں كی تنظيم كے سربراہ بہزاد آق تاش اور علماء كرام اور مذہبی دانشور نے مسجد كی بركات اور فضائل كے بارے تقارير كیں۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment