اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

ایرانی اور مصری ممتاز قراء کی شرکت سے ۲۰قرآنی محافل کا انعقاد

قرآنی: تہران میں قرآن کریم کے ۲۹ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے انعقاد کے ساتھ ساتھ ۲۰قرآنی محافل منعقد ہورہی ہیں جن میں ایران اور مصر کے ممتاز قراء شرکت کریں گے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق تہران میں ۲۹ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے انعقا دکے ساتھ ساتھ ۲۰قرآنی محافل منعقد ہو رہی ہیں جن میں مصر کے ممتاز قراء کے علاوہ،تہران، خراسان رضوی اور سیستان وبلوچستان کے بین الاقوامی قراء شرکت کریں گے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق مصرکے دوممتاز اور نامور قاری محمود شمیس اور احمد احمد نعینع ان قرآنی محافل میں شرکت کرنے کے لیے ایران کے سفرپرآرہے ہیں۔

اس رپورٹ میں مزید آیا ہے کہ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے انعقاد کے ساتھ ساتھ ہمیشہ قرآنی محافل منعقد کی جاتی ہیں تاکہ ملک میں ایک مناسب قرآنی ماحول فراہم کیا جائے اور لوگوں کو اس عظیم قرآنی پروگرام میں شامل کیا جائے۔

قابل ذکر ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کی بعثت کی مناسبت سے ۱۷جون کو ۲۹ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے منعقد ہورہے ہیں ۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment