اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

لبنان ؛ مسلمان اور مسيحی علما كا اجتماع

بين الاقوامی گروپ : ١۸ جون كو لبنان كے دارالحكومت "بيروت" میں مجمع جہانی تقريب مذاہب اسلامی كے جنرل سيكرٹری كی موجودگی میں مسلمان اور مسیحی علما كااجتماع منعقد كيا جائے گا۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے لبنان سے نكلنے والے اخبار، روزنامہ "الانتقاد" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ طرابلس اور شمال لبنان كے مفتی شيخ "مالك الشعار" نے مسلمانوں اور مسيحيوں كے مشتركہ اجتماع كی اپيل كی تھی ۔

واضح رہے كہ یہ اجتماع ١۸ جون كو مقامی وقت كے مطابق صبح دس بجے "مسلمانوں اور مسيحيوں كے درميان امن اور تعاون كا قيام" كے شعار سے بيروت كے چوك "الشہداء" میں واقع مسجد "محمد الامين" كے ہال میں منعقد كيا جائے گا ۔

قابل ذكر ہے كہ یہ اجتماع تين دن تك جاری رہے گا جس میں آيت اللہ تسخيری "انصاف اور امن كے درميان رابطے كا فلسفہ" كے عوان سے خطاب كریں گے ۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment