اردو
Friday 28th of June 2024
0
نفر 0

برطانیہ كے سكولوں میں خنزير كا گوشت استعمال كرنے پر پابندی

بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے كچھ سكولوں میں مذہبی اور ثقافتی وجوہات كی بنا پر طلباء كے كھانوں میں سے خنزير كے گوشت كو حذف كرديا گيا ہے۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے ''OnIsIam'' نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ یہ اقدام ہيرنگ كونسل كے حكم كی وجہ سے كيا گيا ہے۔ ڈيلی ٹيلی گراف كی رپورٹ كے مطابق یہ اقدام ان طلباء اور ملازمين كے لیے كيا گيا ہے ۔ جو مذہبی بنيادوں كی بنا پر خنزير كا گوشت استعمال نہیں كرتے ہیں۔ ابھی تك جنوب مشرقی برطانیہ كے 20 سكولوں '' لوٹن'' كے 24 سكول " بررڈفورد'' كے 25 اور '' نيوھام'' كے 85 سكولوں نے اس كی حمايت كا اعلان كيا ہے ۔ ذرائع كا كہنا ہے پچيس لاكھ مسلمان برطانیہ میں آباد ہیں۔ 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

نائجیریا کے شیعوں پر ایک بار پھر فوج کا حملہ، کئی ...
انڈونیشیا کے شیعیوں پر شدت پسند وہابیوں کا حملہ
کویت میں «شیعہ - سنی گفتگو مرکز» کا افتتاح
بحرین میں تباہ ہونے والی ۴۵۰سالہ قدیمی مسجد ...
افغانستان میں اسلام مخالف اور غير اخلاقی سائٹس ...
پاپ کے اسلام مخالف بیان پر الازہر یونیورسٹی کا رد ...
ایک دنیا غموں سے بھری تصویر/ مدافع حرم شہید کا ...
مالی ؛ اھل بيت ( ع) كے ساتھ آشنائی كے موضوع پر ...
سعودی اتحاد اسلام کی سربلندی کیلئے نہیں بلکہ ...
فرينكفورٹ كی كتب نمائش میں عالم اسلام كے پبلشروں ...

 
user comment