اردو
Sunday 28th of April 2024
0
نفر 0

ترکی کی یونیورسٹیوں میں مساجد کی تعمیر کا آغاز

سماجی:ترکی کی یونیورسٹیوں میں مساجد کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی گورنمنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی کی یونیورسٹیوں میں مسلمان طالب علموں کی دینی ضروریات کے پیش نظر ترکی کی یونیورسٹیوں میں جدید مساجد تعمیر کی جائیں گی۔ تاکہ مسلمان طالب علم اپنے دینی فرائض کو ادا کر سکیں۔ 

یاد رہے کہ ترکی کی اکثر یونیورسٹیوں میں مساجد موجود نہیں ہیں ۔ اس کے علاوہ عبادت کے لئے یونیورسٹیوں میں کوئی معقول جگہ موجود نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے مسلمان طالب علموں کو مشکلات کا سامنا تھا۔

اس لئے اب ترکی کی یونیورسٹیوں میں مساجد کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ہے ۔ جس سے مسلمان طالب علموں کے مسائل حل ہوں گئے


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بارے میں ...
بیروت میں دوسری بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کی ...
داعش، سلفیت اور اخوان المسلمین کی انتہا پسندی کا ...
شیخ نمر کی کتاب ’’عزت و وقار کی عرضداشت‘‘ ۱۱ ...
مارسيل میں جامع مسجد كی تعمير كی دوبارہ اجازت دے ...
حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...

 
user comment