اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

ذرائع ابلاغ پر صیہونی حكمرانی ؛ ترويج اسلام كے سامنے سب سے بڑی ركاوٹ ہے

سياسی گروپ : مكزيك میں ايران كے سابق سفير نے خيال ظاہر كيا ہے كہ مسيحيوں كے درميان تبلیغ اسلام كی راہ میں سب سے بڑی ركاوٹ عالمی ذرائع ابلاغ پر صیہونزم كی حكمرانی ہے جو خود كو عیسائی برادری كے دوست اور مسلمانوں كو ان كے حقيقی دشمن كے طور پر معرفی كرتے ہیں ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، ۳ اگست كو ميكزيك اور اسٹريليا میں ايران كے سابق سفير اور بين الاقوامی مسائل كے ماہر محمد حسن قديری ابيانہ نے بين الاقوامی قرآنی نمائش میں شركت اور مغربی دنيا میں اسلامی تبليغ و ترويج كی جانب اشارے كرتے ہوئے اڈوارڈو انيلی كے قصے اور مغربی دنيا میں اپنی تبليغی سرگرميوں كے بارے میں خطاب كيا ہے ۔

انہوں نے اپنے خطاب كے دوران امريكا كے ہمسائیہ ممالك كی جانب اشارہ كرتے ہوئے خيال ظاہر كيا : امريكا میں اسلام اور ايران كے خلاف وسيع پيمانے پرجھوٹی تبليغ كی جاتی ہے اور اسی بنياد پر امريكا كے ہمسائیہ ممالك بھی ان تبليغات سے متاثر ہو كر اسلام كو غلط نگاہ سے ديكھتے ہیں ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment