اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

مسجد الاقصی كو نذرآتش كرنے كے سالانہ دن كی مناسبت سے اسلامی تعاون تنظيم كا بيان

بين الاقوامی گروپ : ۲۱ اگست كو اسلامی تعاون تنظيم نے صیہونی انتہا پسندوں كی جانب سے مسجد الاقصی كو نذر آتش كرنے كے ۴۳ ویں سالانہ دن کے موقع پر ايك بيان كے ذريعے صیہونی حكومت كو فلسطين كے تمام مقدس مقامات كی حفاظت كا ذمہ دار ٹھرايا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے الاہرام ويب سائیٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی تعاون تنظيم نے بيان میں زور دے كر كہا : بين الاقوامی معاہدوں اور قوانين بالخصوص جنيوا كے امن معاہدے كے مطابق اسرائيل كسی بھی مقدس مقام پر حملہ نہیں كر سكتا اور نہ ہی یہ نمازيوں كو مقدس مقامات میں داخلے سے روك سكتا ہے ۔

اس بيان میں مزيد كہا گيا : انتہا پسند یہوديوں نے مسجد الاقصی پر حملوں كا سلسلہ جاری ركھا ہوا اور اس مقدس مقام كو گرا كر ہيكل سليمانی كی تعمير كی كوششیں كر رہے ہیں ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment