اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

مساجد،اسلامی عقائد اوراحکام کے بیان کرنے کا قلعہ ہیں

سماجی: ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کے محکمہ اسلامی تبلیغات کے سربراہ نے کہا ہے کہ مساجد،عالمی استکبارکے سازشوں کے مقابلے میں اسلامی عقائد اوراحکام بیان کرنے کا قلعہ ہیں۔

صوبہ سیستان بلوچستان کے محکمہ اسلامی تبلیغات کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین صفرقربا پورنے شبستان کے نامہ نگارسے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ مسلمانوں کے نزدیک مسجد ایک مقدس ترین مقام ہے۔

انہوں نے مسجد کوبہترین سرگرمیوں کا سرچشمہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد معاشرے میں الہی اہداف اورمقاصد کے تحفظ کا قلعہ ہے۔

انہوں نے مساجد کے بورڈ آف ٹرسٹیز کی جانب سے پورے سال کے لیے ایک تحریری پروگرام کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد کے اصحاب کو ملک کی پالیسیوں کے ساتھ ساتھ حرکت کرنی چاہیے۔

انہوں نے مساجد کولوگوں اورعہدیداروں کے درمیان ارتباطی پل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد،لوگوں کے اجتماعات کا ایک مقدس مقام ہے۔

انہوں نے تین وقت میں خوبصورت آواز میں مساجد کے لاوڈ اسپیکروں سے اذان کی آواز کوایک عالمی لہرقراردیتے ہوئے کہا ہے کہ پورے سال میں قرآنی پروگراموں کے انعقاد کومساجد کے اصلی پروگراموں میں سے ہونا چاہیے


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment