اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

ایران کے شہررودبارکے لڑکیوں کے دینی مدرسہ میں حفظ قرآن کریم کی کلاسزکا انعقاد

سماجی: ایران کے شہررودبارکے دینی مدرسہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی سربراہ نے کہا ہے کہ اس شہرکے مدرسہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں حفظ قرآن کریم کی کلاسزمنعقد ہورہی ہیں۔
رودبارشہرکے دینی مدرسہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی سربراہ ربابہ کریمی نے شبستان کے نامہ نگارسے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ اس شہرکے دینی مدرسہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں حفظ قرآن کریم کی کلاسزانتہائی منظم صورت میں منعقد ہورہی ہیں۔
کریمی نے مزید کہا ہے کہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا دینی مدرسہ کی تمام طالبات نے اس سال دوسپاروں کوحفظ کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
انہوں نے ملک میں حفظ قرآن کریم کی تحریک کوتشکیل دینے کے حوالےسے قائد انقلاب اسلامی کے فرمان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طے شدہ پروگرامنگ کے تحت یہ کلاسز پورے تعلیمی سال میں جاری رہیں گی۔
رودبارشہرکے دینی مدرسہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی سربراہ نے کہا ہے کہ اس دینی مدرسہ میں قرآنی کلاسزکے انعقادکا مقصد طالبات کوقرآنی معارف اورآیات سے زیادہ سے زیادہ آشنا کرنا اوران کی قرآنی معلومات میں اضافہ کرنا ہے


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment