اردو
Wednesday 1st of May 2024
0
نفر 0

شام کے بحران کے سلسلے میں اسلامی شخصیات کا تہران میں اجلاس

تہران میں شام کی صورت حال کاجائز لینے کے لئے عالمی اسلامی شخصیات کا اجلاس منعقد کیا جائے گا۔

خبر رساں ایجنسی شبستان نے تقریب مذاہب اسلامی کے تعلقات عامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تہران میں ایک اجلاس منعقد کیا جائے گا جس کے عنوان سوریہ کے بحران کا اسلامی راہ حل ہوگا۔

اس اجلاس میں علماء اور دوسری اہم شخصیات شریک ہوں گے۔ مصر،تیونس، الجزائر،عراق ،شام، لبنان،انڈونیشیا،ہندوستان اور پاکستان ایسے ممالک ہیں۔ جہاں سےاہم اسلامی شخصیات اور مذہبی سکالر اس اجلاس میں شریک ہو کر شام کے بحران کا اسلامی راہ حل تلاش کریں گے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کوسووو میں جامع مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد
جدیدیت کے بہانے نواجوں میں زہریلے خیالات پھیلانے ...
آذربائیجان کے شہر لنکران میں دو عالم دین سمیت تین ...
وہابيوں كی جانب سے مصری مسجد "توحيد" كی بے حرمتی
لندن يونيورسٹی میں اسلام كے بارے میں آشنائی كا ...
ہيمبرگ يونيورسٹی كے استاد نے مذہب شيعہ قبول كرليا
رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بارے میں ...
بیروت میں دوسری بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کی ...
داعش، سلفیت اور اخوان المسلمین کی انتہا پسندی کا ...

 
user comment