اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

فرانس کے شہر اسٹرسبرگ میں 30 سال انتظار کے بعد مسجد کی تعمیر مکمل

بین الاقوامی: فرانس کے شہر اسٹرسبرگ میں 30 سال کے طویل انتظار کے بعد ایک مسجد کی تعمیر کا کام مکمل ہوا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق شہر اسٹرسبرگ کے حکومتی عہدیداروں کا خیال ہے کہ اس مسجد کی تعمیر کے بعد اس علاقہ کے شہریوں کے درمیان تعلقات میں بہتری آئے گی۔ اس مسجد کی افتتاحی تقریب میں موجود "عبداللہ بوصوف " نامی مسلمان رہنما نے خوشی کے آنسو بہاتے ہوئے کہا کہ 30 سال کے طولانی انتظار کے بعد آخر کار مسلمانوں کا خواب حقیقت میں بدل گیا ہے۔ عبداللہ بوصوف نے مزید کہا 30 سال قبل جب اس مسجد کی تعمیر کا آغا ہوا تھا اس وقت میری عمر 20 سال تھی اور اب میری عمر 50 سال ہے، میرے لئے یہ انتہائی خوشی کا لمحہ ہے۔
source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment