اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

ملائیشیا میں اسلامی ملبوسات کی نمائش کا انعقاد

بین الاقوامی: ملائیشیا میں ۱۰اکتوبر بروز بدھ کو اسلامی ملبوسات کی نمائش لگائی جا رہی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے بعض عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ملائیشیا کے شہر کا نجر میں ۱۰ااکتوبر بروز بدھ کو اسلامی ملبوسات کی نمائش لگائی جا رہی ہے۔

مسلمان تاجروں کی انجمن کی فیڈریشن اور اسلامی ملبوسات کے ڈیزائنرز اس نمائش میں اپنے جدید ترین ڈیزائنوں کوپیش کریں گے۔

اس نمائش کے دوران اسلامی ملبوسات کے بارے سیمینار زکا انعقاد اسلامی ملبوسات کی فروخت اور اسلامی ورزشی ملبوسات کی فروخت کی جائے گی


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment