اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

ہندوستان میں اسلام اور مسلمانوں کی اہانت آمیزنئی فلم

بین الاقوامی:ہندوستان کے مسلمانوں نے اسلام اور مسلمانوں کی توہین آمیز فلم بنانے پرافسوس کا اظہار کیا ہے اور اس پر شدید نکتہ چینی ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان نے عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی اسلامی انجمنوں نے ۱۳نومبرکو ہندووں کی عید کے دن اس توہین آمیزفلم کی ریلیز پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس توہین آمیز فلم میں مسلمانوں کو دہشتگرد دکھایا گیا ہے۔
ان اسلامی انجمنوں نے ا یک نشست منعقد کر کے کہا ہے کہ اس فلم میں اختلافی سین کو ختم کیا جائے۔
ہندوستان کے معروف اداکار ویجی نے اس فلم میں بنیادی رول ادا کیا ہے اسی وجہ سے مسلمانوں نے اسے اوردیگراداکاروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحریری طور پر ان سے معذرت خواہی کرے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق ویجی اور دیگرادا کاروں نے اس فلم کے بنانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئَے مسلمانوں سے معذرت خواہی کی ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ ان کا مقصد اہانت کرنا نہیں تھا۔
انہوں نے کہا ہے کہ اس فلم سے اختلافی پارٹس حذف کر دیا جائے گا۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment