اردو
Thursday 2nd of May 2024
0
نفر 0

تہران میں اسلامی بیداری اور عالم اسلام کی یونیورسٹیز کے اساتذہ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

سیاسی:اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ۱۰ اور۱۱دسمبر بروز سوموار اور منگل کو اسلامی بیداری اور عالم اسلام کی یونیورسٹیز کے اساتذہ کے موضوع پر ایک بین الاقوامی سیمینار منعقد ہو رہا ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ۱۰اور۱۱دسمبر بروز سوموار اور منگل کو اسلامی بیداری اور عالم اسلام کی یونیورسٹیز کے اساتذہ کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد ہو رہا ہے جس میں دنیا کے ۷۶ممالک کے ۵۰۰اساتذہ شرکت کریں گے۔
قابل ذکرہے کہ یہ بین الاقوامی سیمینار۱۰اور۱۱ دسمبربروزسومواراورمنگل کو تہران میں منعقد ہو رہا ہے۔
اسلامی بیداری کے اس اجلاس کی مناسبت سے ۲دسمبر بروز اتوار کو صبح ساڑھ نو بجے اسلامی تبلیغات آرگنائزیشن کی آرٹ گیلری میں ایک پریس کانفرنس منعقد ہو رہی ہے جس میں قائد انقلاب اسلامی مدظلہ العالی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی اس بین الاقوامی اجلاس کے انعقاد کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

چینی شیعہ زائرین کربلا کی پذیرائی کرنے میں مصروف
پاکستان کا مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ، تمام ...
جنرل جعفری؛ ایرانی بمبار ڈرون دیکھ کر بڑی ...
رہبر انقلاب اسلامی کی مرقد امام خمینی (رہ) اور ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
اسرائیل سمیت سارے صیہونی داعش کی شکست پر آنسو بہا ...
ایران اور حزب اللہ دہشتگردی کی فہرست سے خارج
تہران پارلیمنٹ اور مرقد امام خمینی(رہ) پر ...
مسجد الاقصی کے دروازے فلسطینی نمازیوں کے لئے بند
مكہ مكرمہ میں حضرت عباس ﴿ع﴾ كی ولادت باسعادت كے ...

 
user comment