اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

یوم ولادت حضرت عیسی (ع) مبارک ہو

 

 یوم ولادت حضرت عیسی (ع) مبارک ہو

ابنا: 2007 سال قبل 25 دسمبر کو خداوند عالم کے ایک اولوالعزم پیغمبر حضرت عیسی بن مریم (ع) فلسطین کی سرزمین میں واقع بیت اللحم میں پیدا ہوئے ۔ حضرت عیسی (ع) خدا کے حکم سے معجزانہ طور پر حضرت مریم (س) جیسی مقدس اور باعصمت ماں سے پیدا ہوئے اور گہوارے میں کلام کرنا شروع کر دیا اور اپنے پیغمبر ہونے کی بشارت دی ہم کرسمس یعنی حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کے سلسلے میں اقوام عالم خاصطور پر اس عظیم پیغمبر (ع) کے پیرو کاروں کو مبارک باد پیش کرتے ہوۓ یہ دعا کرتے ہیں کہ مسیحیان عالم کو خداوند متعال آپکی حقیقی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرماۓ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر جناب علی لاریجانی نے حضرت عیسی(ع) کی ولادت با سعادت اور نئے عیسوی سال کی آمد کی مناسبت سے اپنےعیسائی ہم منصبوں اور ایرانی قوم خاصطور سے عیسائیوں اور ارمنیوں کو مبارک باد پیش کی ہے اور نیا سال خوشی و شادمانی اور کامیابی کا سال ثابت ہونے کی آرزو کی ہے ۔ اپنے اورایران کے پارلیمانی نمائندوں کی جانب سے جاری کئے جانے والے مبارک باد کے اس پیغام میں ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شدت پسند گروپوں کی جانب سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ۖ کی شان مقدس میں گستاخی کا ذکر کرتے ہوئے اس طرح کے گستاخانہ اقدامات کی روک تھام کےلئے عالمی اداروں کی جانب سے قانونی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment