اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

سعودی عرب كی رياست "تبوك" میں شيعہ مخالف سيمينار منسوخ

 
 

بين الاقوامی گروپ : سعودی عرب كی شمالی رياست "تبوك" كے حاكم نے مقامی محكمہ تبليغ و ارشاد كے شيعہ مخالف سيمينار منعقد كرنے پر مبنی فيصلے كی مخالفت كی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے راصد نيوز چينل كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس سيمينار كو سعودی محكمہ اوقاف و تبليغ سے وابستہ تبوك كے مقامی محكمہ تبليغ و ارشاد كی كوششوں سے آج 24 فروری كو منعقد ہونا تھا جس كو تبوك كے حاكم كی مخالفت كے بعد منسوخ كرديا گيا ہے ۔

واضح رہے كہ وہابيوں كے تعاون سے"رافضی ؛ عقيدہ اور ہدف" نامی اس سيمينار كی خبر كے منتشر ہونے كے بعد سعودی عرب كے مصنفين ، ثقافتی شخصيات اور اجتماعی ويب سائیٹوں كے صارفين نے اس سيمينار كے خلاف بھرپور احتجاج كياہے۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment