اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

سعودی عرب کے علاقے ام الحمام میں شیعہ مسجد کا افتتاح

بین الاقوامی: سعودی عرب کے شہر قطیف کے نزدیک واقع ام الحمام نامی قصبے میں شیعہ مسجد کا افتتاح ہوا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے بعض عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ سعودی عرب کے شیعوں پر تمام تر سختیوں کے باوجود دیہی آبادی الحمام میں شیعہ مسلمان العھد نامی مسجد کا افتتاح کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اس مسجد کے پیش نماز شیخ غازی الشبیب نے اس مسجد کی افتتاحی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مسجد تربیت کا اہم ترین مرکز ہے۔ انہوں نے کہا مساجد کا اہم ترین پیغام امن و آشتی ہے۔


source : http://shabestan.net/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment