اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

انگلستان کے علاقے ساٹن میں ایک نئی مسجد کی تعمیر

بین الاقوامی: انگلستان کے علاقے ساٹن کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ اس علاقے میں ایک مسجد اور اسلامی سنٹر کی تعمیر کی جا رہی ہے۔

کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انگلستان کے علاقے ساٹن کے مقامی عہدیداروں نے اس getreading خبررساں ایجنسی شبستان نے 

علاقے میں ایک نئی مسجد کی تعمیر کی خبر دی ہے۔

انگلستان کے شہر بکنگ ھم کی جامع مسجد ریڈنگ کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ ساٹن میں ایک مسجد اور اسلامی سنٹر کا افتتاح کیا جا رہا ہے تا کہ مسلمان اس مسجد میں اپنے مذہبی اعمال انجام دے سکیں۔اس اسلامک سنٹر میں جوانوں کے لیے تعلمی کلاسز بھی منعقد ہوا کریں گی۔

جامع مسجد کے انچارج فیصل مشتاق نے اس نئی مسجد کی تعمیر کے بارے کہا ہے کہ ہمارے اس اقدام کا مقصد کسی نسل یامذہب کو مدنظر رکھے بغیر ساٹن کے لوگوں کو سہولیات فراہم کرنا ہیں۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ اس وقت بہت سے مسلمان ساٹن سے باہر جا کر نماز پنجگانہ ادا کرنے پر مجبور ہیں۔

اس مسجد کی تعمیر کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ اس مسجد کی تعمیر کے لیے تقریبا بیس لاکھ ڈالر کی لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔اس نئی مسجد میں ۸۷۰نمازیوں کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment