اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

براعظم یورپ میں ماحولیات سے مطابقت رکھنے والی پہلی مسجد کی تعمیر

بین الاقوامی:انگلستان کے شہر کیمبرج میں ماحولیات سے مطابقت رکھنے والی پہلی مسجد تعمیر کی جا رہی ہے اس ماحولیاتی مسجد میں حرارتی پمپس ری سائیکل پانی،وینٹیلیشن اور قدرتی روشنی سے استفادہ کیا گیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے ٹروہ ٹموسک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انگلستان کے شہر کیمبرج میں پہلی ماحولیاتی مسجد تعمیر کی جا رہی ہے اور اس کے بارے ایک ویڈیو بنا ئی گئی ہے جس میں اس مسجد کی خصوصیات اور نئی ساخت کو دکھایا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ کیمبرج شہر انگلستان کا ایک بہت بڑا شہر ہے لیکن ابھی تک وہاں پر اسلامی تہذیب کی ایک جامع اور فعال مسجد موجود نہیں تھی اور۲۲اگست ۲۰۱۲ء کو کیمبرج میں اس ماحولیاتی مسجد کی تعمیر کی اجازت مل گئی تھی۔

یورپ کی یہ پہلی ماحولیاتی مسجد ہے جس پر دوکروڑ یورو کی لاگت آئے گی اور اس میں ۱۰۰۰ ہزارنمازیوں کے نمازپڑھنے کی گنجائش ہوگی۔

اس مسجد میں خواتین وحضرات کے لیے الگ الگ نماز کے ہال کے علاوہ کینٹین تعلیمی ہال لائبریری اور میٹنگ ہال بنائے جائیں گے اور یہ مسجد کسی صورت میں ماحولیات کے لیے نقصان دہ نہیں ہے۔

 


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment