اردو
Thursday 2nd of May 2024
0
نفر 0

یونان کے سکولوں میں مسلمان بچوں کو قرآن کریم کی تعلیم کے قانون کی منظوری

بین الاقوامی:۲۰۰۷ء میں یونان کے سکولوں میں مسلمان اسٹوڈنٹس کو قرآن کریم کی تعلیم کے قانون کی منظوری دی گئی تھی کہ جسے اب عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے ورلڈ بولٹن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یونانی حکومت نے مغربی ٹریس کے سرکاری سکولوں اور مساجد میں مسلمان بچوں کو قرآن کریم تعلیم دینے کے لیے ۹۰اساتذہ کی بھرتی کی حمایت کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ یونان کی پارلیمنٹ میں یہ قانون منظور کیا گیا ہے کہ یونان میں رہنے والی مسلمان اقلیت کے وہ بچے کہ جو سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں انہیں یونانی زبان میں قرآن کریم کی تعلیم حاصل کرنے کے وسائل مہیا ہیں۔

یاد رہے کہ یہ بل ۲۰۰۷ء کو پارلیمنٹ میں پیش ہوا تھا لیکن کچھ مشکلات کے پیش نظر اس کی منظوری اور اسے عملی جامہ پہنانے میں تاخیر ہوتی رہی ہے۔

یونان کی حکومت نے ان سکولوں میں قرآن کریم کی تعلیم دینے والے اساتذہ کو تنخواہ دینے ذمہ داری قبول کی ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد
پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد
تیونس ميں اسلام پسند جماعتوں کي انتخابي برتري
اسپین میں "الشہداء" نامی مسجد کا افتتاح
چینی شیعہ زائرین کربلا کی پذیرائی کرنے میں مصروف
پاکستان کا مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ، تمام ...
جنرل جعفری؛ ایرانی بمبار ڈرون دیکھ کر بڑی ...
رہبر انقلاب اسلامی کی مرقد امام خمینی (رہ) اور ...

 
user comment