اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

حرم حضرت زینب (ع) کی حفاظت کے لیے عالمی حمایت کا مطالبہ

نجف اشرف کی دسیوں خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کر کے عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مقدس کی حفاظت کریں۔ 

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نجف اشرف کی دسیوں خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کر کے عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مقدس کی حفاظت کریں۔

اس مظاہرے میں خواتین نے صحابی رسول اسلام(ص)، جناب حجر بن عدی کی، کی گئی نبش قبر کی مذمت کرتے ہوئے شام میں اسلامی مقدسات کی حفاظت کے لیے عالمی تنظیموں سے حمایت کا مطالبہ کیا۔

نجف اشرف میں ہونے والے خواتین کے اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے والی خواتین نے کہا: ہم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی وفات کے ایام میں ان کے والد بزگوار کے حرم مطہر کے پاس جمع ہوئیں ہیں تاکہ شام میں دھشتگردوں کی طرف سے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کو منہدم کرنے کی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئے عالمی تنظیموں سے مطالبہ کریں کہ اس مقدس مقام کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment