اردو
Friday 28th of June 2024
0
نفر 0

بوسنیا کی مسجد میں غیرمسلم سیاحوں کیلئے پوسٹر نصب کئے گئے

بین الاقوامی: غیر مسلم سیاحوں کی مسجد کے آداب کی طرف عدم توجہ کے باعث مساجد کے متولی پوسٹر نصب کرنے پر مجبور ہوگئے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق بوسنیا کے سیاحتی شہر موستار کی مساجد کے متولی مجبور ہوئے ہیں کہ اس مساجد میں پوسٹر آویزاں کریں جس میں غیرمسلم سیاح مسجد کے آداب کی خلاف ورزی کریں۔

ان پوسٹر کو نصب کرنے کا ہدف یہ تھا کہ غیر مسلم سیاح مسجد میں داخل ہونے کے بعد اسلامی قوانین کی رعایت کرسکیں اور غیر اخلاقی اور غیر اسلامی حرکتوں سے باز آجائیں۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

نائجیریا کے شیعوں پر ایک بار پھر فوج کا حملہ، کئی ...
انڈونیشیا کے شیعیوں پر شدت پسند وہابیوں کا حملہ
کویت میں «شیعہ - سنی گفتگو مرکز» کا افتتاح
بحرین میں تباہ ہونے والی ۴۵۰سالہ قدیمی مسجد ...
افغانستان میں اسلام مخالف اور غير اخلاقی سائٹس ...
پاپ کے اسلام مخالف بیان پر الازہر یونیورسٹی کا رد ...
ایک دنیا غموں سے بھری تصویر/ مدافع حرم شہید کا ...
مالی ؛ اھل بيت ( ع) كے ساتھ آشنائی كے موضوع پر ...
سعودی اتحاد اسلام کی سربلندی کیلئے نہیں بلکہ ...
فرينكفورٹ كی كتب نمائش میں عالم اسلام كے پبلشروں ...

 
user comment