اردو
Tuesday 30th of April 2024
0
نفر 0

تصویر کے سامنے نماز

تصویر کے سامنے نماز

تصویر کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔

تصویر کے سامنے نماز

سوال:

سلام برادر
کیا جاندار اشیاء کی تصاویر کے سامنے نماز ہوسکتی ہے؟
جواب: و علیکم السلام

تمام مراجع تقلید کی نزدیک اس کمرے یا ھال میں نماز پڑھنا مکروہ ہے جس میں تصویر، ٹیلی ویژن یا مجسمہ ہو چاہے تصویر، ٹیلی ویژن یا مجسمہ سامنی ہو یا پیچھی یا دائیں یا بائیں.
امام خميني رحمۃ اللہ علیہ - توضيح المسائل، مسئلة 898.
نیز آئینہ اگر سامنے ہو اور آپ حالت نماز میں اپنا چہرہ اس میں دیکھ رہے ہوں تو نماز پڑھنا مکروہ ہے۔
مکروہ اس عمل کا نام ہے جس سے اجتناب کرنا ہی بہتر ہوتا ہے اور ہم جو نمازوں میں ثواب کمانا چاہتے ہیں بہتر ہے کہ مکروہات سے پرہیز کیا جائے۔

 


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اصول فقہ کا مختصر تعارف
دنیا کی حقیقت
چارلی ایبڈو نے ایک بار پھر اسلام اور مسلمانوں کی ...
کيسي عبادت کر ليں؟
تقلید کیا ھے
مقدس میلانات
تعدّد ازواج
زکوٰة نہ دینے کا بیان
انسان کی مادی ضرورتیں قرآن اور سنت کی روشنی میں
وہ عقائد جن پر سنت شیعوں کو الزام دیتے ہیں

 
user comment