اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

تصویر کے سامنے نماز

تصویر کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔
تصویر کے سامنے نماز

    تصویر کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔

سوال:

سلام برادرکیا جاندار اشیاء کی تصاویر کے سامنے نماز ہوسکتی ہے؟ جواب: و علیکم السلام

تمام مراجع تقلید کی نزدیک اس کمرے یا ھال میں نماز پڑھنا مکروہ ہے جس میں تصویر، ٹیلی ویژن یا مجسمہ ہو چاہے  تصویر، ٹیلی ویژن یا مجسمہ  سامنی ہو یا پیچھی یا دائیں یا بائیں. امام خميني رحمۃ اللہ علیہ - توضيح المسائل، مسئلة 898.نیز آئینہ اگر سامنے ہو اور آپ حالت نماز میں اپنا چہرہ اس میں دیکھ رہے ہوں تو نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ مکروہ اس عمل کا نام ہے جس سے اجتناب کرنا ہی بہتر ہوتا ہے اور ہم جو نمازوں میں ثواب کمانا چاہتے ہیں بہتر ہے کہ مکروہات سے پرہیز کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز

 بحرین میں مظالم روکنے کےلئے صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسفہٴ نماز
جھاد
تقلید کیا ھے
دنیا کی حقیقت
اصول فقہ کا مختصر تعارف
علم عرفان میں عام حجاب اور خاص حجاب سے کیا مراد ...
اذان میں «حَیَّ عَلٰی خَیرِالعَمَل» کی دلیل
تعدّد ازواج
اجتھاد اور تقلید؛ (1) مصنف: شھید آیت اللہ مرتضی ...
کیوں شیعہ ظہرین ومغربین ملا کر پڑھتےہیں ؟

 
user comment