اردو
Sunday 22nd of December 2024
0
نفر 0

امام صادق (ع) کی مجلس میں عیسائی جوان نے مذہب حق قبول کیا

امام صادق علیہ السلام کی شہادت کے روز ایران کے شہر بوشہر میں سوڈان کے رہنے والے ایک عیسائی جوان نے شیعہ مذہب قبول کر لیا۔


اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے شہر بوشہر میں امام صادق علیہ السلام کی شہادت کے دن منعقدہ مجلس میں ایک عیسائی جوان نے شرکت کر کے مذہب حق قبول کر لیا اور مکتب امام جعفر صادق(ع) کے پیروکاروں میں شامل ہو گیے۔
سوڈان کے رہنے والے اس عیسائی جوان نے شہر بوشہر میں نمائندہ رہبرمعظم، آیت اللہ صفائی بوشہری کی موجودگی میں ہونے والی مرکزی مجلس عزا میں حاضر ہو کر ان کے حضور میں شہادت ثالثہ کو زبان پر جاری کیا اور مذہب تشیع میں داخل ہو کر اپنا نام عبد اللہ علی منتخب کیا۔
آیت اللہ صفائی بوشہری نے عبد اللہ علی کو مذہب تشیع میں داخل ہونے کے بعد امام ہشتم علی بن موسی الرضا(ع) کی زیارت پر جانے کا خرچہ ہدیے کو طور پر دیا۔

 


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امام کاظم علیہ السلام کی مجاہدانہ زندگی کے ...
تسبیح حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا
امام رضا (ع) کی حدیث سلسلۃ الذہب کا مختصر تعارف
تشیع عصرامام باقر اور امام صادق علیہما السّلام ...
حضرت امام علی علیہ السلام کی شان میں چالیس احادیث
امام حسن علیہ السلام کے واقعات بھی واقعات کربلا ...
رسول خدا (ص) کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ
روایت" ۔۔۔ لو لا فاطمۃ لما خلقتکما " کی سند ...
قرآن کی نظر میں جوان
حسین علیہ السلام کی تحریک، رہنمائے انسانیت

 
user comment