اردو
Monday 27th of May 2024
0
نفر 0

جکارتہ؛ «قرآن و سنت میں اعتدال پسندی» سیمینار کا انعقاد

جکارتہ؛ «قرآن و سنت میں اعتدال پسندی» سیمینار کا انعقاد

بین الاقوامی گروپ: «قرآن و سنت میں اعتدال پسندی» سیمینار گذشتہ روز انڈونیشیاء کے دارالحکومت جکارتہ میں منعقد کیا گیا

ایکنا نیوز- روزنامه «الریاض» کے مطابق انڈونیشیاء کی «مکاسر» اور مدینہ منورہ کی اسلامی یونیورسٹی کے تعاون سے سیمینار منعقد کیا گیا
اس سیمینار میں قرآن وسنت کے رو سے اعتدال پسندی پر تقاریر کے علاوہ سعودی عرب اور انڈونیشیاء میں میانہ روی کی فضاء پیدا کرانے پر غور کیا گیا ہے
سیمینار میں انڈونیشیاء کے پارلیمنٹ کے اسپیکر ذوالکفل حسین کے علاوہ سعودی عرب اور انڈونیشیاء کے علماء اور دانشور حضرات شریک تھے۔

اس سیمینار کو مقامی میڈیا کی جانب سے مناسب کوریج دیا گیا۔

 


source : www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

لعان
اعمال ام داود
علوم قرآن پر پہلي کتاب
امام زمانہ کی طولانی زندگی
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے دس دن
آلِ محمد سے کیا مراد ہے؟
دنیا کی سخت ترین مشکل کے حل کے لیے امام رضا علیہ ...
اہل جنت اور اہل جہنم
حضرت فاطمہ (س)کی شہادت افسانہ نہیں ہے
نزول وحی

 
user comment