اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

تاج محل ، مسلمانوں کے حوالے کیا جائے

تاج محل ، مسلمانوں کے حوالے کیا جائے

کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے وزیر اقلیتی امور اور سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان نے اپنے ایک بیان میں ہندوستان کی مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تاج محل کو مسلمانو ں کے حوالے کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو 17ویں صدی کے عجائب ''تاج محل'' میں نماز ادا کر نے کی اجازت دی جائے۔ واضح ہو کہ ''تاج محل'' دو مسلمانوں کا مقبرہ ہے لہٰذا اس کو مرکزی وقف بورڈ کے حوالے کیا جائے۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment