علیکم السلاماسلامی ممالک کے بنکوں سے سود لینا جائز نہیں ہے لیکن غیر اسلامی ملکوں کی بنکوں سے سود لیا جا سکتا ہے۔ اسلام میں صرف مضاربہ کی صورت میں پفرافٹ لینا جائز ہے مضاربے کا مطلب یہ ہے کہ بینک آپ سے اس شرط پر پیسہ لے کہ وہ اس سے کاروبار کریں گے اور اس سے حاصل شدہ فائدے میں آپ کو شریک بناتے ہیں تو اس صورت میں پیسہ دینے والا مضاربہ کے سود و زیان میں برابر کا شریک ہو گا۔ اور یہ اسلام میں جائز ہے اس میں ماہانہ سود کی رقم بھی معین نہیں ہوتی اور جتنا فائدہ ہو گا اس میں سے آپ اپنے سہم کی مقدار میں کے حقدار ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
source : www.abna.ir