اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

معروف مصری عالم دین:ہم پوری قدرت کے ساتھ تکفیریوں کا مقابلہ کریں گے

معروف مصری عالم دین:ہم پوری قدرت کے ساتھ تکفیریوں کا مقابلہ کریں گے

مصر کے معروف عالم دین "تاج الدین ھلالی" نے "علماء اسلام کے نقطۂ نظر سے انتہا پسند اور تکفیری تحریکوں پر عالمی کانفرنس" کو خطاب کیا۔انہوں نے اس کانفرنس کے انعقاد کی خاطر آیۃ اللہ مکارم شیرازی کے اہم اقدام کی قدر دانی کرتے ہوئےکہا:تکفیری ٹولوں نے مذھبی جنگ کے بہانے اور پرچم لا الہ الا اللہ کی آڑ میں حرمتوں کو پامال کیا ہے اور مسلمان خواتین اور مردوں کا خون بہانے پر کمر ہمت باندھی ہے۔
انہوں نے کہا:ہم اس کانفرنس میں حاضر ہوکر اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ ہم اپنی پوری قوت و توانائی کے ساتھ تکفیریوں کا مقابلہ کریں گے اور جو لوگ "اللہ اکبر" کے نعرہ کے ساتھ اسلامی مقدسات کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں،ہم انکا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے اور انکی جڑیں سکھا دیں گے۔
آخر میں تاج الدین ھلالی نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ تکفیری ٹولیاں شام، عراق، لیبیا، یمن اور دیگر اسلامی ممالک کو نابود کرنے کے لئے میدان میں آئی ہیں،کہا:ہماری اولاد کو ایک واقعی امن و سکون کی ضرورت ہے اور عالم اسلام کے علماء کا یہ فریضہ ہے کہ اپنے اتحاد اور اجماع کے ساتھ تکفیریوں کے مقابلہ کے لئے اٹھ کھڑے ہوں اور انکی بنیادوں کو نیست و نابود کر دیں۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment