اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن میلادالنبی(ص) کی تقریبات

اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن میلادالنبی(ص) کی تقریبات

کی رپورٹ کے مطابق بجنورد میں میلادالنبی (ص) کے جشن میں اہل سنت کے امور میں صوبہ خراسان شمالی کے گورنر کے مشیرآخوندگلدی کمالی اور صوبے میں نمائندہ ولی فقیہ کے جانشین حجت الاسلام والمسلمین ابوالقاسم یعقوبی نے خراسان شمالی میں شیعہ اور سنی علماء کے درمیان امن و محبت سے زندگی گذارے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مشترکہ عناصر بالخصوص پیغمبر اسلام (ص) کی ذات کو محور قرار دیتے ہوئےاتحاد پر تاکیدکی۔
اس پروگرام میں دشمنوں کی تفرقہ انگیزی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انحرافی فرقوں اور عالمی سامراج کی جانب سے عالم اسلام کو درپیش خطرات پر تاکید کی۔
واضح رہے کہ سترہ ربیع الاول بروز جمعہ پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کا یوم ولادت ہے جبکہ اہلسنت مسلمان بارہ ربیع الاول کو یوم ولات رسول اکرم قراردیتے ہيں اس کے پیش نظر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) نے بارہ سے سترہ ربیع الاول کو ہفتہ وحدت قرار دیتے ہوئے پورے ہفتے جشن میلادالنبی (ص)کی تقریبات منانے اور مسلم امۃ کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی زمین ہموار کردی۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عاشورا کے آداب و اعمال؛ فقہ عاشورا
جناب سکینہ علیھا السلام
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا(دوسری قسط)
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی چالیس حدیثیں
شیعہ، اہل بیت کی نظر میں
جناب عباس علمدار علیہ السلام
سفیرہ کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا
شہر بانو ( امام زین العابدین(ع)کی والدہ )
علامہ اقبال کا فلسفہ خودی
امام سجاد (ع) کا خطبہ اور یزید کی پشیمانی کا افسانہ

 
user comment