علیکم السلامجیسا کہ تاریخ میں ہے کہ عرصے طولانی کے بعد جب حضرت آدم(ع) ہجر حوا میں سرگرداں تھے تو جناب جبرئیل علیہ السلام نے انہیں پنجتن پاک کے صدقے میں بارگاہ رب العزت میں دعا کرنے کو کہا تو جناب آدم نے اس طریقے سے دعا کی: یا حمید بحق محمد، یا عالی بحق علی یا فاطر بحق فاطمہ یا محسن
علیکم السلامجیسا کہ تاریخ میں ہے کہ عرصے طولانی کے بعد جب حضرت آدم(ع) ہجر حوا میں سرگرداں تھے تو جناب جبرئیل علیہ السلام نے انہیں پنجتن پاک کے صدقے میں بارگاہ رب العزت میں دعا کرنے کو کہا تو جناب آدم نے اس طریقے سے دعا کی: یا حمید بحق محمد، یا عالی بحق علی یا فاطر بحق فاطمہ یا محسن بحق حسن یا قدیم الاحسان بحق حسین۔۔۔۔اس کے بعد ان کی دعا قبول ہوئی اس طرح پروردگار عالم نے انہیں آپس میں ملایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکسحضرت آدم کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟حضرت آدم اور بی بی حوا کا نکاح کس نے پڑھا؟حضرت آدم کا نکاح کس نے پڑھا؟
source : abna24