اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

تکریت میں داعش سے وابستہ ۴۵ دھشتگرد ہلاک

تکریت میں داعش سے وابستہ ۴۵ دھشتگرد ہلاک

مصر سے شا ئع ہونے والے اخبارالیوم السابع کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق تکریت کے جنوب میں سکیورٹی فورسز اور رضا کار دستوں کی کارروائی کے دوران 45 سلفی تکفیری داعش دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے حال ہی میں کہا تھا کہ تکریت کو ایک ماہ کے اندر داعش دہشت گردوں سے پاک کردیا جائے گا۔ دوسری جانب عراق اور شام میں داعش دہشت گرد تنظیم کے سرغنہ ابو بکر بغدادی نے عراقی فوج کے ہاتھوں شکست کھانے والے 56 داعش دہشت گردوں کے سرقلم کرنے کا حکم دیا ہے۔ المنار کی رپورٹ کے مطابق عراقی کردستان کی ڈیموکریٹک پارٹی کے ذرائع ابلاغ کے سربراہ سعید مموزینی نے اعلان کیا ہے کہ سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے خود ساختہ اور نام نہاد خلیفہ ابو بکر بغدادی نے 56 داعش دہشت گردوں کے سر قلم کرنے کا حکم صادر کیا ہے جو اربیل کے علاقہ کویر میں عراقی فورسز کا مقابلہ کرنے کے بجائے فرار ہوگئے تھے۔ مموزینی نے کہا کہ حال ہی میں سنی کردوں نے 400 سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment