اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

مصر، حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا گیا

مصر، حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا گیا

کی رپورٹ کے مطابق سنیچر کو مصر کی ایک عدالت نے عزالدین القسام بیگیڈ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں قرار دیتے ہوئے ملک میں اس کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

حماس نے مصری عدالت کے اس فیصلے کو سیاسی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا اور اسے خطرناک قرار دیا ہے۔

عدالت میں القسام بریگیڈ پر الزام عاید کیا گیا تھا کہ تنظیم نے مبینہ طور پر 24 اکتوبر 2014ء کو جزیزہ نما سیناء کے علاقے میں اخوان المسلمین کی حمایت کی غرض سے دھماکے اور فائرنگ کی تھی۔

ادھر حماس کے ترجمان سامی ابو زہری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم القسام بریگیڈ کے خلاف مصری عدالت کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں۔ اس خطرناک سیاسی فیصلے کا فائدہ صرف اسرائیل کو پہنچے گا۔

جمعرات کی شب شمالی سیناء میں سیکیورٹی اہلکاروں پر ہونے والے چار الگ الگ حملے حالیہ برسوں میں ہونے والے شدید ترین تھے۔ ان حملوں کی ذمہ داری داعش کی مصری شاخ نے قبول کی تھی جس میں 33 سے بھی زائد فوجی اور پولیس افسر ہلاک ہوئے۔

 


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment