اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

شیخ علی سلمان کی رہائی کے لیے بحرین میں مظاہرے بدستور جاری

شیخ علی سلمان کی رہائی کے لیے بحرین میں مظاہرے بدستور جاری

بحرینی شہریوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں نماز جمعہ کے بعد وسیع پیمانے پر مظاہرے کیے اور شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ کیا- خبروں کے مطابق الدراز کے علاقے میں عوام نے پرامن مظاہرہ کیا جبکہ آل خلیفہ کی سیکورٹی فورسز نے رکاوٹیں کھڑی کر کے راستے بند کر دیے اور مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال اور ان پر تشدد کیا- مظاہرین نے شیخ علی سلمان کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں اور وہ ان کی رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے- مظاہرین نے نعرے لگاتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ آل خلیفہ کی شاہی حکومت تشدد آمیز اقدامات انجام دینے، انسانی حقوق کی خلاف ورزی، ملت بحرین کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات اور مخالف سیاسی رہنماؤں کو گرفتار کرنے کی بنا پر اپنی قانونی حیثيت کھوچکی ہے- یادرہے کہ شیخ علی سلمان کی رہائی کے لئے بحرینی عوام گزشتہ چالیس روز سے مظاہرے کر رہے ہیں اور یہ مظاہرے بدستور جاری ہیں-
۔۔۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment