اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

ہندوستان: چرچ پرحملہ، مظاہرین گرفتار

ہندوستان: چرچ پرحملہ، مظاہرین گرفتار

کی رپورٹ کے مطابق دہلی میں مظاہرین نے کلیساؤں پر حملے کے خلاف مظاہرہ کیا اور وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کے بنگلے کی جانب بڑھنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے انھیں گرفتارکرلیا- پولیس کے مطابق مظاہرین کو وزارت داخلہ کے بنگلے کی طرف جانے کی اجازت نہيں تھی- مظاہرین جو" قلب مقدس نامی چرچ " کے سامنے دھرنا دیئے بیٹھے تھے، اپنے ہاتھوں میں ایسے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر پولیس کے رویے کے خلاف اور کلیساؤں پر انتہاپسند ہندؤں کے حملوں کی مذمت میں نعرے درج تھے- پولیس کا دعوی ہے کہ اس نے دارالحکومت میں موجود تمام دوسوپچیس کلیساؤں کوسیکورٹی فراہم کی ہے-


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment